حرم علوی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عید سعید غدیر کے حوالے سے خدام نے، بارگاه امام علی(ع) کو خوبصورتی سے سجایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518643    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا: خطی قرآنی نسخہ جو امام علی(ع) سے منسوب ہے حرم علوی میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518633    تاریخ اشاعت : 2025/06/12

ولادت امام محمدتقی علیه السلام کے موقع پر نجف میں حرم علوی پر زائرین اور خدام نے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517794    تاریخ اشاعت : 2025/01/13

ایکنا: رسول اعظم (ص) کا علم نجف میں آستان قدس علوی پر لہرا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517034    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: رسول اکرم (ص) کی رحلت پر مجلس عزا حرم مطهر امام علی (ع) میں منائی گئی جہاں لاکھوں لوگ شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517032    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: رمضان المبارک کی انیسویں رات ہزاروں زائرین نے حرم مطهر حضرت علی(ع) میں حاضری دی.
خبر کا کوڈ: 3516131    تاریخ اشاعت : 2024/03/31

ایکنا: نجف اشرف میں واقع حرم مطهر امام علی(ع) میں شهادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر دنیا بھر سے زائرین حاضر ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515503    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا عراق: افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

ایکنا تھران: شب‌هائے قدر ، شب ضربت اور شهادت امیر المومنین، امام علی(ع) کی مناسبت سے حرم مطهر امام علی(ع) پر سیاہ علم لہرا دیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514075    تاریخ اشاعت : 2023/04/09

تہران ایکنا- عید غدیر خم کے ایام کے حوالے سے ایک تقریب میں نجف اشرف میں حرم مطهر امام علی(ع) کے گنبد پر غدیر پرچم نصب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512300    تاریخ اشاعت : 2022/07/16